waldain ko akhir kar Guday ki bajaey apna bacha mil gia | Indus Plus News Tv

2021-11-09 103

چے کی جگہ پلاسٹک کے گڈے کا ڈراپ سین۔
ھولی فیملی ہسپتال سے اغوا ہونے والا بچہ پولیس نے تلاش کر کے ماں کے حوالے کر دیا قدرت شاھد بچے کو چوم چوم کر نہیں تھکتی والدین خوش صوبائی وزیر راجہ راشد حفیظ نے کارکردگی پر پولیس کو لاکھ روپے نقد دیئے